: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ویکانندا فلائی اوور حادثہ کو 20دن ہونے کے بعد بھی یہاں خوف و ہراس کا ماحول ہے، گریش پارک یہ علاقہ جہاں یہ حادثہ رونما ہوا ہے وہ جوڑا سانکو اسمبلی حلقے میں واقع ہے، یہاں 21اپریل کو پولنگ ہونی ہے ۔ اس
حادثے نے اسمبلی حلقے کے سیاسی منظر نامہ کو بدل کر رکھ دیا ہے ، فلائی اوور حادثہ اس وقت سب سے بڑا سیاسی ایشو ہے ۔ اس حادثے کی وجہ سے اپوزیشن جماعتوں کو حکمراں جماعت کو گھیرنے کا ایک بڑا موقع فراہم کردیا ہے ۔